ایک رات میں ہر بڑی حاجت کی قبولیت
مجرب ترین وظیفہ (اہلِ بیتؑ سے منسوب روایات)
تیاری:
غسلِ حاجت • وضو • پاک خوشبو • پاک کپڑے
نیت:
صرف ایک خاص حاجت کے لیے 2 رکعت نمازِ حاجت
نماز کی ترکیب
پہلی رکعت:
سورۃ الحمد
+
ہر بار بِسْمِ اللہ کے ساتھ
1000 مرتبہ سورۃ الاخلاص
دوسری رکعت:
سورۃ الحمد
+
1 مرتبہ سورۃ الاخلاص
نماز کے بعد
- کسی سے بات نہ کریں
- قبلہ رُخ بیٹھے رہیں
- 11 مرتبہ درودِ شریف پڑھیں
- اسی ایک حاجت کو بار بار مانگیں
- گڑگڑا کر دعا کریں
- یہاں تک کہ آنکھوں سے آنسو جاری ہو جائیں
- آخر میں پھر 11 مرتبہ درودِ شریف
بشارت
ان شاء اللہ
اس ایک رات کے وظیفے سے
ہر بڑی سے بڑی حاجت
قبول ہو جاتی ہے
نوٹ:
وظیفے کے دوران اگر آپ کھڑے کھڑے تھک جائیں تو بیٹھ کر بھی وظیفہ کر سکتے ہیں، اور بعد میں اگر چاہیں تو دوبارہ کھڑے ہو کر بھی وظیفہ جاری رکھ سکتے ہیں۔