Syed
January 3, 2026 • 40 views
"جس کا میں مولا ہوں، علی بھی اس کے مولا ہیں۔" (جامع ترمذی)
"میں علم کا شہر ہوں اور علی اس کا دروازہ ہے۔" (مستدرک الحاکم)
"علی حق کے ساتھ ہے اور حق علی کے ساتھ ہے۔" (طبرانی)
"اے علی! تجھ سے صرف مومن محبت کرے گا اور تجھ سے صرف منافق بغض رکھے گا۔" (صحیح مسلم)
"تم میرے لیے ایسے ہو جیسے موسیٰ کے لیے ہارون تھے، مگر میرے بعد کوئی نبی نہیں۔" (بخاری و مسلم)
"علی قرآن کے ساتھ ہے اور قرآن علی کے ساتھ ہے۔" (جامع الصغیر)
"جنت تین شخصوں کی مشتاق ہے: علی، عمار اور سلمان۔" (ترمذی)
"جس نے علی کی اطاعت کی اس نے میری اطاعت کی۔" (حاکم)
"وہ اللہ اور اس کے رسول سے محبت کرتا ہے اور اللہ اور اس کا رسول اس سے محبت کرتے ہیں۔" (بخاری)
A passionate storyteller and contributor to ShahBlogs, exploring the intersection of technology and lifestyle.
No comments yet. Be the first to share your thoughts!
Get the latest insights and stories delivered directly to your inbox.
Premium Ad Space
More stories you might enjoy reading.
Privacy Matters
We use cookies to enhance your experience, analyze site traffic, and serve personalized content. By clicking "Accept", you agree to our use of cookies.